Live Updates

پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان پشاور پہنچ گئے، صفائی مہم کا آغاز کریں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 13:41

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان پشاور پہنچ گئے . عمران خا ن پشاور کے نشتر ہال پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کلین این گرین رضاکار فورس مہم کا آغاز کریں گے .

(جاری ہے)

س موقع پر عمران خان کے ہمراہ صوبائی وزرا بھی موجود ہیں. دوسری جانب رضا کار نے عمران خان سے ملنے کی کوشش کی جسے سکیورٹی گارڈ نے روک دیا . سکیورٹی گارڈ کے روکنے پر رضا کار مشتعل ہو گیا اور سکیورٹی گارڈ کے ساتھ تلخ کلامی کی.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات