لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود نابینا بزرگ گداگروں کو ماہانہ وظیفہ نہ دینے اور انکی پکڑدھکڑ کا سلسلہ جاری رکھنے پر ڈی سی او لاہور کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 نومبر۔2015ء) عدالت کے روبرو نابینا بزرگ گداگروں نے موقف اختیار کیا کہ ان کے اہل خانہ نے انہیں نابینا ہونے کی بنا ءپر گھروں سے نکال دیا،،،وہ اپنی گزر بسر کے لئے ٹولی کی شکل میں مانگ کر گزارا کرتے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ پولیس کے ذریعے انہیں پکڑ کے تھانے میں بند کر دیتی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ عدالت عالیہ نے ڈی سی او لاہور کو بزرگ گداگروں کو ماہانہ وظیفہ ادا کرنے اور انکی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرنے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود انہیں نہ تو ماہانہ وظیفہ دیا جا رہا ہے اور مانگنے پر پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا جاتا ہے جو کہ واضح طور پر توہین عدالت ہے۔جس پر عدالت نے عدالتی حکم کے باوجود نابینا بزرگ گداگروں کو ماہانہ وظیفہ نہ دینے اور انکی پکڑدھکڑ کا سلسلہ جاری رکھنے پر ڈی سی او لاہور کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور سے دس دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.