لاہور : چہلم امام حسینؓ کے موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 13:36

لاہور : چہلم امام حسینؓ کے موقع پر محکمہ داخلہ پنجاب نے بھی ڈبل سواری ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : چہلم امام حسینؓ کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھی ڈبل سواری پر پابندی عائد کدی گئی ہے .

(جاری ہے)

، محکمہ داخلہ پنجاب نے ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پابندی کا اطلاق 2 دسمبر رات 12 بجے سے لے کر 3 دسمبر رات 12 بجے تک ہو گا. ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں.

متعلقہ عنوان :