کراچی : چہلم امام حسینؓ ، سندھ بھر میں‌موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 13:26

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 2 دسمبر کی رات 10 بجے سے 3 دسمبر کی رات 12 بجے تک عائد ہو گی. سندھ بھر میں ڈبل سواری پر عائد پابندی کا نوٹی فکیشن جاری بھی جاری کر دیا گیا ہے . ذرائع کے مطابق سکیورٹی خدشات کے پیشٍ نظر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :