بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ، راولپنڈی میں‌عام تعطیل کا اعلان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 13:01

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ، راولپنڈی میں‌عام تعطیل کا اعلان

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے موقع پر راولپنڈی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے پر ضلعی انتظامیہ نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے . ضلعی انتظامیہ کے مطابق عام تعطیل کا اعلان اس لیے کیا گیا ہے تا کہ عوام اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کا فریضہ احسن طریقے سے انجام دے سکیں.

متعلقہ عنوان :