کراچی : سہراب گوٹھ کی مسجد میں‌آگ لگ گئی ، بچہ جاں‌ بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 12:58

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : کراچی کے علاقہ سہراب گوٹھ میں واقع ایک مسجد میں آگ لگ گئی . آگ لگنے سے ایک کم سن بچہ جھُلس کر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک شخص زخمی ہے. فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بھُجانے میں مصروف ہے.

متعلقہ عنوان :