Live Updates

لاہور : نئے ٹیکسوں‌ کے نفاذ کے خلاف پاکستا ن تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں‌قرارداد جمع کرو ادی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 12:47

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف نے نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ،.

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کی جانب سے قرارداد اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے . قرارداد کا متن ہے کہ 40 ارب روپے کے نئے ٹیکسز عوام پر مہنگائی بم گرانے کے مترادف ہیں لہٰذا ان ٹیکسز کو فوری طور پر واپس لیا جائے. واضح رہے کہ گذشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ نمے اشیائے خوردو نوش سمیت 313 درآمدی اشیا پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات