اسلام آباد : جاوید ہاشمی نے سیاسی جماعت میں شامل ہونے سے متعلق اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 12:41

اسلام آباد : جاوید ہاشمی نے سیاسی جماعت میں شامل ہونے سے متعلق اعلان ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان تحریکٍ انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد تاحال کسی جماعت میں بھی شمولیت اختیار نہیں کی .

(جاری ہے)

اس حوالے سے جاوید ہاشمی نے اعلان کیا ہے کہ میں کس سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کروں گا اس کا فیصلہ 15 دسمبر کے بعد کروں گا . جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو سوچنا ہو گا کہ عوام ان کو ووٹ کیوں نہیں دے رہی .

متعلقہ عنوان :