اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کسان پیکج پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 11:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کسان پیکج پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کسان پیکج پر نظر ثانی کی درخواست پر چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں سماعت ہوئی سماعت کے دوران سیکرٹری خزانہ نے تحریری جواب مع کروایا اور موقف دیا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا کسان پیک انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے. الیکشن کمیشن نے کسان پیکج پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے . الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کسان پیکج پر فیصلہ آئندہ کل سنایا جائے گا.