کراچی بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثہ ،ایک جاں بحق ،دوسرا زخمی

منگل 1 دسمبر 2015 11:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو زرائع کے مطابق بلدیہ نمبر 4 میں تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا،زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :