Live Updates

بہاولپور، دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج

منگل 1 دسمبر 2015 11:34

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) بہاولپور میں پی ٹی آئی کے امیدوار برائے چئیرمین شیخ رضوان الاہی سمیت تیس افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ سول لائن بہاولپور کی یوسی سولہ میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے چئیرمین شیخ رضوان الاہی سمیت تیس افراد پر دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔ شیخ رضوان الاہی نے گزشتہ روز چوک شاہدرہ پر دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی نکالی تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :