Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے مئیر شپ کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 11:12

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے مئیر شپ کے لیے ہنگامی اجلاس طلب ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف اسلام آباد میں مئیر لانے کے لیے متحرک ہو گئی ہے جس کے لیے پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں اپنا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا ہے.اجلاس میں پی ٹی آئی کے نو منتخب چئیر مین اور وائس چئیر مین شریک ہوں گے جبکہ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اجلاس کی صدارت کریں گے . اجلاس میں مئیرشپ کے لیے کسی ایک نام پر اتفاق کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات