پشاور : سی ٹی ڈی کی ڈی آئی خان میں‌کارروائی ، 3 دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 10:56

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : سی ٹی ڈی نے ڈی آئی خان میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا .

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ملزمان بھتہ خوری کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے. سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کے قبضے سے 5کلو بارودی مواد اور 5 فٹ پرائما کارڈ بر آمد ہوا. دہشت گردوں کی شناخت شہباز، شاہ ولی اور شاہ زمان کے ناموں سے ہوئی ہے.

متعلقہ عنوان :