Live Updates

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، 33 یونین کونسلز کے نتائج میں تحریک انصاف 14 پر کامیابی کے ساتھ آگے

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 01:27

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، 33 یونین کونسلز کے نتائج میں تحریک انصاف ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں 33 یونین کونسلز کے نتائج میں تحریک انصاف 14 پر کامیابی کے ساتھ سب سے آگے ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کل 33 یونین کونسلز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آچکے ہیں جس کے مطابق تحریک انصاف 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ مسلم لیگ ن نے 12 جبکہ آزاد امیدواروں نے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات