نریندر مودی سے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ، کچھ ایسی باتیں نہیں بتا سکتا جو ہم دونوں کے درمیان ہوئی ہیں،تمام ممالک کو مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، افغان صدر اور برطانوی وزیراعظم سے ملاقاتوں میں افغان سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم نوازشریف کی پیرس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
پیر 30 نومبر 2015 23:01
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ہے ،میں کچھ ایسی باتیں نہیں بتا سکتا جو ہم دونوں کے درمیان ہوئی ہیں،تمام ممالک کو مسائل کے حل کیلئے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، افغان صدر اشرف غنی اور برطانوی وزیراعظم سے ملاقاتوں میں اہم امور پر بات چیت کی گئی۔
انھوں نے یہ بات پیرس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔نوازشریف نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا ماحول کم کرنے کے امور زیر بحث آئے ،جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا نریندر مودی سے آپ نے مسئلہ کشمیر پر کوئی بات کی ہے اس پر وزیراعظم نے کہاکہ تھوڑے سے وقت میں ساری باتیں نہیں ہوسکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.