سپریم کورٹ، سندھ میں حد بندیوں کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کی سماعت 3 دسمبر کو ہو گی

پیر 30 نومبر 2015 22:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) سندھ میں بلدیاتی انتخابات 5 دسمبر کو جبکہ حد بندیوں کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست کی سماعت 3 دسمبر کو سپریم کورٹ میں کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

جسٹس دوست محمد کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مقدمے کی سماعت کرے گا مقدمے میں الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کو بھی فریق بنا رکھا ہے