Live Updates

اللہ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے: خورشید شاہ

muhammad ali محمد علی پیر 30 نومبر 2015 21:50

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اللہ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی شہباز شریف کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے لندن میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ ریحام خان کو شہباز شریف سے محفوظ رکھے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات