بلاول بھٹو زرداری ہی نوجوانوں کے لیڈر ہیں اور وہی عوام کو پٹواریوں اور کھلاڑیوں کی سیاست سے نجات دلائیں گے،پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان کا جلسے سے خطاب
پیر 30 نومبر 2015 21:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ہی نوجوانوں کے لیڈر ہیں اور وہی عوام کو پٹواریوں اور کھلاڑیوں کی سیاست سے نجات دلائیں گے،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے شہید بی بی کی تصویر ہٹا کر بھی لوگوں کے دلوں سے بے نظیر بھٹو کی محبت کو کوئی نہیں نکال سکتا ہے ۔
2013 ء کے انتخابات میں شیر پر ٹھپہ لگواکر جیتنے والے بتائیں کہ کیا ملک میں بجلی آ گئی ۔ نندی پور پروجیکٹ کا ڈرامہ رچا کر اس منصوبے کو بھی فیل کر دیا گیا ہے،وہ پیر کوملیر میں یوم تاسیس کے جلسہ سے خطاب کررہی تھیں، انہوں نے کہا کہ کراچی ملک کا گلدستہ ہے ۔ ہم نے سندھ میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ اب کراچی میں بھی کامیابی حاصل کریں گے، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی سندھ تک محدود ہو گئی ہے ، وہ یہ سمجھ لیں کہ وفاق کی زنجیر صرف پیپلز پارٹی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.