مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کے بھانجے کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں شکست کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی پیر 30 نومبر 2015 21:45

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کے بھانجے کی اسلام آباد ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کے بھانجے کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں شکست کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری کے بھانجے کو شکست ہو جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ طارق فضل چوہدری کے بھانجے یونین کونسل 33 سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔