نیب نے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کورشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

پیر 30 نومبر 2015 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر افتخار حیدری کورنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پیر کوایک نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو نے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر افتخار حیدری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا جن سے تحقیققات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :