سانحہ یوحنا آباد ،ملزم اسلم پرویز سہوترا کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب
پیر 30 نومبر 2015 21:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد میں توڑ پھوڑ اور دو شہریوں کو زندہ جلانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم اسلم پرویز سہوترا کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس ارم سجاد گل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔
درخواست گزار ملزم اسلم پرویز سہوترا کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کرنے کی بنیاد پر گرفتار کر رکھا ہے اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے بعد بے بنیاد طور پر سانحہ یوحنا آباد کے مقدمہ میں نامزد کر دیا ہے، ملزم کو اقلیتوں کے حقوق کے لئے کام کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ملزم کا وقوعہ سے کوئی تعلق نہیں لہٰذا ضمانت منظور کی جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.