کراچی سمیت صوبے بھر میں پہلی بار ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹس (فرسٹ رسپارنس فورس ) کا قیام جلد عمل میں لایا جارہا ہے،وزیربلدیات سندھ
تمام اختیارات سندھ اسمبلی کے 2013کے منظور شدہ قانون کے تحت ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ڈی ایم سیز کے ایڈمنسٹریٹرز کو دئیے جارہے ہیں،جام خان شورو
پیر 30 نومبر 2015 21:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 نومبر۔2015ء)وزیر بلدیات سندھ جام خان شورو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں میٹروپولیٹن کارپوریشن، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹی کی سطح پر پہلی بار ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹس (فرسٹ رسپارنس فورس ) کا قیام جلد عمل میں لایا جارہا ہے اور اس کے پہلے مرحلے میں 200، 100 اور 50 تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ماسٹر ٹرینرز کے ذریعے سے تربیت فراہم کی جائے گی۔
کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے مابین مالیاتی اور دیگر مسائل کا فوری حل نکالا جائے گا۔ پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور خود وزیر اعلیٰ سندھ کراچی میں ترقیاتی کاموں پر سنجیدہ ہیں اور انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ کراچی میں کسی بھی قسم کی فنڈز کی کمی کو نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پارٹی کے چیئرمین کی جانب سے کراچی کے لئے دئیے جانے والے 150 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کے لئے ڈی ایم سیز کی سطح پر بھی اسکیموں کی تیاری کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.