اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، ن لیگ کے سینئیر رہنما ظفر علی شاہ کو شکست

muhammad ali محمد علی پیر 30 نومبر 2015 20:50

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، ن لیگ کے سینئیر رہنما ظفر علی شاہ کو شکست

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30 نومبر 2015 ء) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کے سینئیر رہنما ظفر علی شاہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب موصول ہونے والےتازہ ترین نیتجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما ظفر علی شاہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ ظفر علی شاہ یونین کونسل 30 سے انتخابات میں حصہ لے رہے تھے۔