اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 16:30

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت 76 روپے 36 پیسے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 83 روپے 79 پیسے برقرار رہے گی . اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مٹی کے تیل کی قیمت 56 روپے 32 پیسے فی لٹر ہو گی ، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 36 پیسہ کمی کے بعد نئی قیمت 53روپے 23 پیسے فی لٹر ہو گی . حکومت نے ہائی آکٹین کی قیمت میں اضافے کی منظوری بھی دے دی ہے .

متعلقہ عنوان :