ڈائریکٹر پنجاب فو ڈاتھارٹی عائشہ ممتاز کی کاروائی ، زائدالمیعاد سینڈوچ اورکیچپ ،مکھیوں کی بھرمار ،مضر صحت رائتہ، باسی سلاد اور صفائی کے ناقص انتظامات پر پنجاب یونیورسٹی کی کینٹین سیل کردی
پیر 30 نومبر 2015 14:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء) ڈائریکٹر پنجاب فو ڈاتھارٹی عائشہ ممتاز نے زائدالمیعاد سینڈوچ اورکیچپ ،مکھیوں کی بھرمار ،مضر صحت رائتہ، باسی سلاد اور صفائی کے ناقص انتظامات پر پنجاب یونیورسٹی کی کینٹین سیل کردی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز ،طلبا و طالبات کو کینٹین کی ناقص خوراک سے بچانے کیلئے پنجاب یونی ورسٹی پہنچیں جہاں انہوں نے شعبہ فائن آرٹس اور شعبہ فارمیسی کی کینٹین پر چھاپہ مارااور وہاں پر موجود زائدالمیعاد خوراکی شیاء جن میں کیچپ ،سینڈوچ اور دیگر چیزیں شامل تھیں برآمد ہونے پر کینٹین کو سیل کر دیا۔
کینٹین کی زبوں حالی کو نجی ٹی وی چینل پر بھی دکھایا گیا جہاں ہر طرف گندگی اور مکھیاں نظر آ رہی تھیں۔ڈائریکٹر فوڈ کے اس اقدام پر جہاں کینٹین انتظامیہ پریشان تھی وہاں طلبا و طالبات نے سکھ کا سانس لیااور فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کو سراہا۔(اح)متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.