انتخابی ریلیاں یا جلوس انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ‘عمران خان کو سیالکوٹ میں ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی‘ ڈی سی اوسیالکوٹ کا عمران خان کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار،عمران خان کل ہر صورت ریلی کی قیادت کریں گے‘تحریک انصاف سیالکوٹ کے ضلعی آرگنائزر عمر ڈارکا موقف
اتوار 29 نومبر 2015 20:51
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29نومبر۔2015ء) ڈی سی ا و سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے عمران خان کو سیالکوٹ میں ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔پی ٹی آئی رہنماوٴں کا کہنا ہے کہ عمران خان کل ہر صورت ریلی کی قیادت کریں گے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی آرگنائزر عمر ڈار کو بھیجے گئے مراسلے میں ڈی سی اوسیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل کا کہنا ہے کہ انتخابی ریلیاں یا جلوس انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے اس لئے عمران خان کو سیالکوٹ میں ریلی نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت کاکہناہیکہ عمران خان ہر صورت سیالکوٹ میں انتخابی ریلی میں شرکت کریں گے اور میڈیا سے گفتگو کرنے کے ساتھ تحریک انصاف کے الیکشن دفاتر کا دورہ کریں گے۔ڈی سی او سیالکوٹ حکومت کے کہنے پر تحریک انصاف کے خلاف انتخابی مہم چلارہے ہیں پاکستان تحریک انصاف اوچھے ہتھکنڈوں سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.