متحدہ عرب امارات کی تاریخ میں پہلی مرتبہ (آج)’ یوم شہدا ‘منایا جائیگا،تیاریاں مکمل کرلی گئیں
اتوار 29 نومبر 2015 18:18
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 نومبر۔2015ء) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں تاریخ میں پہلی مرتبہ قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کی یاد میں (آج)پیر کو یوم شہداء عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔ پوری قوم اس روز شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تیاریاں کر رہی ہیں جبکہ 2 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا قومی دن بھی منایا جائیگا۔
اس سلسلے میں حکومت نے (کل) پیر سے آئندہ ہفتے تک 5 یوم کی چھٹی کااعلان بھی کررکھاہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے 30 نومبر کو سالانہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق(کل) پیر کی صبح 8 بجے سے 11 بجے تک قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور اسکے بعد شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائیگی، جس کے بعد دوبارہ پرچم کشائی کی جائیگی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.