محکمہ آبپاشی پنجاب نے صوبے میں نہروں کی سالانہ بھل صفائی کے حوالے سے پلان جاری کر دیا
نہروں کی بند ش کا سلسلہ 26دسمبر سے شروع 30جنوری 2016تک جاری رہے گا
اتوار 29 نومبر 2015 18:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 نومبر۔2015ء) محکمہ آبپاشی پنجاب نے صوبے میں نہروں کی سالانہ بھل صفائی کے حوالے سے پلان جاری کر دیا ہے ۔نہروں کی بند ش کا سلسلہ 26دسمبر 2015 سے شروع ہو گا جو کہ 30جنوری 2016تک جاری رہے گا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ آبپاشی پنجاب نے اس حوالے سے متعلقہ افسران کو تحریری طور پر ہدایات جاری کر دی ہیں ۔
(جاری ہے)
جس کے مطابق منگلا ڈیم سے نکلی والی نہریں جن میں لوئر جہلم کینال ، رسول قادر آباد لنک ، قادرآباد بلوکی ، لوئر باری دوآب کینال، بلوکی سلیمانکی لنک، اپر پاکپتن کینال، مشرقی صادقیہ کینال، اپر جہلم کینال ، لوئر چنا ب کینال ، جھنگ برانچ، اپر بہاول کینال، اپر چنا ب کینال اور سنٹرل باری دوآب کینال کی نہریں 26دسمبر سے 13جنوری 2016تک بند رہیں گے ۔
اسی طرح تربیلا ڈیم سے نکلی والی نہریں جن میں تربیلا کینال، تریمو کینال ، تریمو سیدھانی لنک، سیدھانی کینال، ایس ایم بی لنک، لوئر پاکپتن کینال، لوئر بہاول کینال، پنجند کینال اور تونسہ کینال شامل ہیں اور یہ نہریں 13جنوری سے 30جنوری 2016کے درمیان بند رہیں گے ۔ نہروں کی بند ش کے دوان سالانہ بھل صفائی کا عمل مکمل کیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.