جیل کو اصلاحی ادارہ بنا نے کی بھر پور جد وجہد کی جا ئے گی ، نو ر حسن بھگیلا

اتوار 29 نومبر 2015 17:37

اوکاڑہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء ) سپر ٹینڈ نٹ جیل اوکاڑہ نو ر حسن بھگیلا نے کہا ہے کہ جیل کو اصلاحی ادارہ بنا نے کی بھر پور جد وجہد کی جا ئے گی ۔ معاشرے میں امن کے قیا م کے لئے قید یو ں کی اصلا ح کے لئے مر بو ط کو ششیں کی جا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

اِ ن خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے اپنے دفتر میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا نو ر حسن بھگیلانے کہا کہ ڈسٹر کٹ جیل کے قید یو ں کی اصلا ح کے لئے معا شر ے میں جر م اور اِس سے پید ا ہو نے والے نقصا نا ت سے آگا ہی کے لئے روز انہ کی بنیا د پر خصو صی لیکچر کا اہتما م کیا جا تا ہے جس سے قید یو ں کے ذہین کو پر امن شہر ی بننے کی طر ف راغب کیا جا تا ہے تا کہ جیل سے رہا ہو نے والے قید ی واپس جا کر جر ائم کی دنیا سے دور رہ سکیں نو ر حسن بھگیلا نے کہا کہ عا دی ملز مو ں کو راہ راست پر لانے کے لئے قانو نی تقا ضے بھی پورے کررہے ہیں معا شر ے کا امن تبا ہ کر کے جیل آنے والے ملز م کی خصوصی نگر انی کی جا تی ہے اور اِ ن کی اصلا ح کے لئے خصو صی اقدام کئے جار ہے ہیں جیل کا عملہ اپنے فر ائض خو ش اسلو بی سے انجا م دے کر میر ے مشن میں برابر کے شریک ہیں ۔

متعلقہ عنوان :