چین کا ملک کے مشرقی حصے کو پاکستان سے ملانے کیلئے توانائی سیکٹر میں 31ارب ڈالر سرمایہ کاری کا فیصلہ
2020 تک ’پاور سلک روڈ‘ منصوبے کے تحت خود مختار ریاست سین کیاک میں متعدد پاور ٹراسمیشن لائنز قائم کی جائینگی
اتوار 29 نومبر 2015 16:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء) چین ملک کے مشرقی خطے کو پاکستان سے ملانے کیلئے توانائی سیکٹر میں 31ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔2020 تک ’پاور سلک روڈ‘ منصوبے کے تحت خود مختار ریاست سین کیاک میں متعدد پاور ٹراسمیشن لائنز قائم کی جائینگی ۔
(جاری ہے)
گرڈ پاور خطے کیلئے اہم انفراسٹرکچر منصوبے ہیں جو مقامی آبادی کو بجلی فراہمی کی مکمل ضمانت فراہم کرینگے۔
چینی میڈیا کے مطابق بڑے پیمانے پر ترقی کیلئے صاف توانائی جیسی شمسی اور ونڈ انرجی کو بھی گرڈ میں شامل کیا جائیگا۔ سٹیٹ گرڈ کے صدر لیوژینیا نے بتایا کہ چین پڑوسی ممالک پاکستان، روس منگولیا، قزاخستان، میانمر لاوس، نیپال اور تھائی لینڈ کیساتھ گرڈکو آپس میں ملانے کا کام تیز کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل انرجی نیٹ ورک 2050تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.