پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت میں وفاقی حکومت کی عدالت عالیہ کے فیصلے پر جزوی نظرثانی کی درخواست 17 دسمبر کو کئے جانے کا امکان

اتوار 29 نومبر 2015 15:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت میں وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت عالیہ کے فیصلے پر جزوی نظرثانی کی درخواست 17 دسمبر کو کئے جانے کا امکان ہے جس میں وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز‘ سابق آرمی چیف پرویز مشرف سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت مقدمے کی سماعت کرے گی

متعلقہ عنوان :