پاکستان میں سالانہ 5 ارب روپے مالیت کی 21ہزارکاریں چوری چور ی ہوتی ہیں؛رپورٹ
اتوار 29 نومبر 2015 15:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) پاکستان میں سالانہ 5 ارب روپے مالیت کی کاریں چوری کی جا رہی ہیں تقریباً ہر سال 21 ہزار کاریں چوری ہو رہی ہیں ۔ایک رپورٹ کے مطابق پنجاب میں رواں برس کے پہلے 10 مہینوں میں 16 ہزار کاریں ، جبکہ سندھ سے 3 ہزار سے زائد کاریں چوری ہو چکی ہیں ۔
(جاری ہے)
صرف لاہور شہر میں روزانہ 19 کے قریب گاڑیاں یا تو چوری کر لی جاتی ہیں یا چھین لی جاتی ہیں اس طرح ایک ہفتے میں اوسطاً 133 اور ایک ماہ میں 570 اور ایک سال میں 6500 سے زائد گاڑیاں چوری ہو رہی ہیں کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے بعد کاروں کی چوری کی واراداتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اسلام آباد میں کار چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
حکومت اور ایجنسی کیخلاف مداخلت کے الزامات کا جواب اٹارنی جنرل کے ذریعے جمع کرانے کا حکم
-
امریکا کی کال آنے سے قبل عمران خان کو رہا کرنا چاہیے، مشاہد حسین
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا
-
ایم ایل ون ملک کے مواصلات اور تجارت کے شعبوں کے لیے ناگزیر ہے، احسن اقبال
-
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نے لیو ان کیشمینٹ بحال نہ کرنے پر 15مئی سے احتجاج کی کال دیدی
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈاراورازبک وزیرخارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.