حکومت سیاحت کی ترقی کیلئے پرائیویٹ سیکٹر سے جوائنٹ ونچر کرے ‘ سی ای او کوتھم
سیاحت ایسا شعبہ ہے جس پر انتہائی کم خرچ کر کے زراعت سے زیادہ آمدن حاصل کی جا سکتی ہے ‘ احمد شفیق
اتوار 29 نومبر 2015 13:48
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 نومبر۔2015ء)کالج آف ٹور ازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد شفیق نے کہا ہے کہ حکومت سیاحت کی ترقی کیلئے پرائیویٹ سیکٹر سے جوائنٹ ونچر کرے ،پاکستان کے تاریخی اور سیاحتی مقامات کو نصاب کا حصہ بنایا جائے اور حکومت عوام کو ان مقامات سے روشناس کرانے کیلئے رعایتی پیکجز متعارف کرائے ۔
گزشتہ روز سیاحت کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سی ای او کوتھم احمد شفیق نے کہا کہ دنیا بھر کے ممالک اپنی مجموعی قومی آمدن میں اضافے کے لئے نئے سیکٹرز تلاش کر رہے ہیں جبکہ پاکستان اس راہ پر چلنے کی بجائے پہلے سے موجود شعبوں میں بھی زوال پذیری کا شکار ہے ۔ پاکستان میں سیاحت ایسا شعبہ ہے جس پر انتہائی کم خرچ کر کے زراعت سے زیادہ آمدن حاصل کی جا سکتی ہے لیکن بد قسمتی سے اس طرف توجہ نہیں دی جارہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.