Live Updates

عمران خان کادوست کے گھرپر حلوہ پڑی،چنے، نہاری سے ناشتہ

اتوار 29 نومبر 2015 13:36

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) ”عمران خان کا حلوہ پڑی، چنے اور نہاری سے ناشتہ“۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے علاقے زمزمہ کلفٹن میں اپنے ایک دوست کے گھر ناشتہ کیا ، ان کے ہمراہ سابق مایہ ناز آل راؤنڈ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ بھی ساتھ تھیں ۔

(جاری ہے)

عمران خان کو دوست نے ناشتے میں حلوہ پڑی ، چنے ، نہاری اور چائے سمیت دیگر کھانے پینے کی اشیاء پیش کیں۔اس موقع پر عمران خان کی وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ سے ہلکی پھلکی گفتگو بھی جاری رہی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :