Live Updates

عمران خان بغیرسکیورٹی و پروٹوکول کراچی کی سڑکوں پر گھومتے رہے

اتوار 29 نومبر 2015 13:34

عمران خان بغیرسکیورٹی و پروٹوکول کراچی کی سڑکوں پر گھومتے رہے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) ”عمران خان بغیر سکیورٹی اور پروٹوکول سڑکوں پر گھومتے رہے“۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بغیر سکیورٹی اور پروٹوکول کے کراچی کی سڑکوں پر گھومتے رہے ، وہ شاہراہ فیصل اور ڈیفنس کی سڑکوں پر کالی گاڑی میں سفر کرتے رہے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ کراچی میں سکیورٹی خدشات بے شمار پائے جاتے ہیں اور کسی بھی بڑے لیڈر کا اس طرح کراچی کی سڑکوں پر بغیر سکیورٹی کے گاڑی چلانا اور گھومنا پھرنا خطرے سے خالی نہیں ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :