پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلنی چاہیئے: بھارتی اداکار انوپم کھیر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 28 نومبر 2015 19:31

پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلنی چاہیئے: بھارتی اداکار انوپم ..

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.28 نومبر 2015 ء) بھارتی اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف بالی وڈ اداکار انوپم کھیر بھی بھارتی ہندو انتہاء پسند تنظیم شیو سینا کی حمایت میں بول پڑے ہیں۔

(جاری ہے)

انوپم کھیر نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کی کوئی جلدی نہیں ہونی چاہیئے۔ بھارت کو پاکستان کیساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلنی چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :