پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام (پرسون) داتا گنج بخش سیمینا ر ہو گا
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) پا کستان سنی تحریک کے زیر اہتمام جامعہ انوار الاسلام شاہدرہ میں ( پیر )30نو مبر 11بجے عُر سِ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے مو قعہ پر داتا گنج بخش سیمینا ر ہو گا ۔
(جاری ہے)
جس میں سنی تحریک صو بہ پنجا ب کے صدر محمد شاداب رضا نقشبندی ،ڈاکٹر محمد ذاہد حبیب قادری ،ڈویثرنل صدر مو لا نا مجا ہد عبدالر سول خا ن ،سردار محمد طا ہرڈوگر،شیخ محمد نواز قادری ،مفتی محمد حسیب عطاری ،علامہ سرفراز سیا لوی سمیت دیگر علما ء و مشا ئخ اہلسنت خصوصی شرکت کریں گے ۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.