طیارہ حادثہ کیس ،پائلٹ عصمت محمود نے ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر کر دی
ہفتہ 28 نومبر 2015 14:15
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) مبینہ طور پر نشے کی حالت میں طیارہ اڑانے کے باعث حادثہ کیس میں نامزد پائلٹ عصمت محمود نے ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔
(جاری ہے)
نجی ائیر لائن کے معطل پائلٹ عصمت محمود کی طرف سے دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فنی خرابی کے باوجود طیارے کو بڑے حادثے سے بچایا ۔
طیارہ بحفاظت اتارنے کے بعد مسافروں نے اپنا ہیرو قرار دیا ۔سول ایوی ایشن اور نجی ائیر لائن نے اپنی نا اہلی چھپانے کے لئے مجھے قربانی کا بکرا بنایا اور بے بنیاد مقدمہ درج کرایا ۔ عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت منظور کی جائے ۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو دسمبر کو جواب طلب کر لیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.