چین کا ملک کے مشرقی حصے کو پاکستان سے ملانے کیلئے توانائی سیکٹر میں 31ارب ڈالر سرمایہ کاری کا فیصلہ
2020 تک ’پاور سلک روڈ‘ منصوبے کے تحت خود مختار ریاست سین کیاک میں متعدد پاور ٹراسمیشن لائنز قائم کی جائینگی
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) چین ملک کے مشرقی خطے کو پاکستان سے ملانے کیلئے توانائی سیکٹر میں 31ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا۔2020 تک ’پاور سلک روڈ‘ منصوبے کے تحت خود مختار ریاست سین کیاک میں متعدد پاور ٹراسمیشن لائنز قائم کی جائینگی ۔
(جاری ہے)
گرڈ پاور خطے کیلئے اہم انفراسٹرکچر منصوبے ہیں جو مقامی آبادی کو بجلی فراہمی کی مکمل ضمانت فراہم کرینگے۔
چینی میڈیا کے مطابق بڑے پیمانے پر ترقی کیلئے صاف توانائی جیسی شمسی اور ونڈ انرجی کو بھی گرڈ میں شامل کیا جائیگا۔ سٹیٹ گرڈ کے صدر لیوژینیا نے بتایا کہ چین پڑوسی ممالک پاکستان، روس منگولیا، قزاخستان، میانمر لاوس، نیپال اور تھائی لینڈ کیساتھ گرڈکو آپس میں ملانے کا کام تیز کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل انرجی نیٹ ورک 2050تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.