کراچی: سندھ حکومت نے نیب کو خطرناک ملزمان سے تفتیش کی اجازت دے دی، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 13:30

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : سندھ حکومت نے مٹھا رام ہاسٹل میں نیب کو خطرناک ملزمان سے تفتیش کی اجازت دے دی .

(جاری ہے)

جبکہ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا . واضح رہے کہ مٹھا رام ہاسٹل میںرینجرز کا نوے روزہ نظر بندی مرکز بنایا گیا ہ.

متعلقہ عنوان :