اسلام آباد : پاسبان کے سیکرٹری جنرل عثمان معظم 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 13:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : پاسبان کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری عثمان معظم کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا. پولیس کے مطابق عثمان معظم پر دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے.

متعلقہ عنوان :