میں‌الطاف بھائی کی محبت میں‌چریا ہوں، میاں‌ عتیق نے لائیو پروگرام میں‌عجیب و غریب حرکات شروع کر دیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 12:06

میں‌الطاف بھائی کی محبت میں‌چریا ہوں، میاں‌ عتیق نے لائیو پروگرام ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما میاں عتیق اپنے قائد سے محبت کے اظہار میں اتنے محو ہو گئے کہ لائیو پروگرام میں عجیب و غریب حرکات شروع کر دیں .

(جاری ہے)

میاں عتیق کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کا کوئی کارکن اور کوئی بھی رہنما پُر تشدد نہیں ہے . میں اپنے قائد سے محبت کر تا ہوں ایم کیو ایم کا قائد کچھ کہہ دے تو وہ غلط میں کچھ کہہ دوں تو وہ بھی غلط، میاں عتیق نے کہا کہ اگر چریا پاگل کو کہتے ہیں تو جی ہاں! میں اہنے قائد کی محبت میں چریا ہوں ، میں ہوں چریا اپنے قائد کی محبت میں ، میاں عتیق کی لائیو پروگرام میں عجیب حرکتیں آپ بھی دیکھیں :

متعلقہ عنوان :