مہمند ایجنسی میں‌بارودی سرنگ میں‌دھماکہ ، ایک شخص ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 28 نومبر 2015 11:17

مہمند ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 نومبر 2015 ء) : مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ میں دھماکہ ہوا . سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل امبار کے علاقہ میں موجود بارودی سرنگ میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر جاں بحق ہو گیا.

متعلقہ عنوان :