وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش کش کردی

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 نومبر 2015 23:05

وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش ..

مالٹا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.27 نومبر 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش کش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی مالٹا میں فرانسیسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیراعظم نے فرانس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی اور گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے فرانسیسی صدر کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں تعاون کی پیش کش بھی کردی۔

متعلقہ عنوان :