یکساں نظام تعلیم ایک متحد قوم کی تشکیل کیلئے ناگزیر ہے ، سوچ اور فکر کی آزادی کو اسلام کے علمی ورثے سے جوڑنے کی اشد ضرورت ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کو خیبرپختونخوا کی جامعات کے سربراہان سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 27 نومبر 2015 22:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ یکساں نظام تعلیم ایک متحد قوم کی تشکیل کیلئے ناگزیر ہے، سوچ اور فکر کی آزادی کو اسلام کے علمی ورثے سے جوڑنے کی اشد ضرورت ہے، وقت آن پہنچا ہے کہ مغرب کی اندھی تقلید کی بجائے آزاد انداز میں علوم سے استفادہ کیا جائے اور جامعات ملک میں تحقیق کے کلچر کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
وہ جمعہ کو خیبرپختونخوا کی جامعات کے سربراہان سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے آئندہ نسلوں تک اقبال کے فلسفے کو منتقل کرنے کیلئے قومی سطح کی درسگاہیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ مغرب میں پروان چڑھنے والے فنون و علوم کی اندھا دھند تقلید کی بجائے ایک ایسا متبادل نظریہ اور نظام ناگزیر ہے جس کے ذریعے عہد حاضر کے مسائل کا تدارک ممکن ہو سکے اور صحیح معنوں میں انسانی علوم کی ترویج یقینی بنائی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.