الیکشن کمیشن نے عمران خان کے جلسے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قراردے دیدیا، نوٹس جاری
ضابطہ اخلاق 19اکتوبر کو جاری کیا جا چکا ہے، ضابطہ اخلاق کے تحت وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، صرف امید وارکارنر میٹنگ کر سکتے ہیں، اس کیلئے بھی مقامی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہے،الیکشن کمیشن
جمعہ 27 نومبر 2015 22:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے جلسے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قراردے کر نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق 19اکتوبر کو جاری کیا جا چکا ہے، ضابطہ اخلاق کے تحت وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئے جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں دی جا سکتی،بلدیاتی انتخاب میں امید وار صرف کارنر میٹنگ کر سکتے ہیں اس کیلئے بھی مقامی انتظامیہ سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ترامڑی چوک میں ہونے والے جلسے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کا نوٹس لے لیا ہے ۔الیکشن کمیشن حکام کے حکام نے کہا کہ ضابطہ اخلاق 19اکتوبر کو جاری کیا جا چکا ہے،ضابطہ اخلاق کے تحت بلدیاتی انتخابات کیلئے وفاقی دارالحکومت میں کسی بھی جگہ پر جلسے کرنے یا جلوس نکالنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.