بے موسمی سبزیوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے آگاہی مہم جاری
جمعہ 27 نومبر 2015 22:12
فیصل آباد۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء)محکمہ زراعت کی طرف سے موسمی وبے موسمی سبزیوں کی کاشت ، پیداوار بڑھانے کے لئے اور کاشتکاروں کی آمدن میں اضافہ کے لئے گاؤں گاؤں آگاہی مہم جاری ہے۔زرعی ماہرین کی جانب سے کاشتکاروں کو سبزیوں کے نمائشی پلاٹس کے لئے بیج اور دیگر زرعی لوازمات فراہم کئے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
چند دنوں سے سردی کی لہر میں اضافہ ہوا ہے لہذا کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ سبزیوں کی آبپاشی موسم کی پیشگوئی کے مطابق کریں ۔
سبزیوں کی پنیری کو جلد کھیتوں میں منتقل کریں۔ انہوں نے کہا کہ ٹنل میں لگائی گئی سبزیوں کو رات کے وقت پلاسٹک شیٹ سے اچھی طرح ڈھانپ دیں اور صبح سورج نکلنے کے بعد ٹنل کے دونوں اطراف کو کھول دیں تاکہ ہوا کا گزرآسان ہو سکے اور نمی کو کنٹرول کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید تاکید کی کہ بیماریوں ، کیڑوں اور جڑی بوٹیوں پر کنٹرول کرنے کے لئے خصوصی توجہ دی جائے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.