چیئر مین ڈرگ کورٹ نے 6عطائی ڈاکٹروں کو 91ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا
جمعہ 27 نومبر 2015 22:12
فیصل آباد۔27 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء)فیصل آباد ڈویژن کی ڈرگ کورٹ کے چیئر مین ملک خضر حیات نے 6 عطائی ڈاکٹروں کو مجموعی طور پر 91ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ۔
(جاری ہے)
ان ملزمان کو زائد المیعاد ادویات فروخت کرنے ،سیمپل فزیشنز کو فروخت کرنے اور بغیر لائسنس کے میڈیکل سٹور ز وکلینک چلانے پر ڈرگ ایکٹ 1976ء کی خلاف ورزی پر سزاؤں کا حکم سنایا گیا۔
عدالتی ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے محمد سلیم اور اس کے ساتھی نوید کو 15ہزار روپے، رضوان احمد اور اس کے ساتھی کلیم کو 6ہزار روپے، بھوانہ سے محمد راشد کو 5ہزار روپے، جھنگ سے اختر عباس کو 25ہزار روپے ، جھنگ سے ہی ندیم شاہد کو 35ہزار روپے جبکہ فیصل آباد کے محمود حسین کو مقدمہ سے بری کر نے کے احکامات سنائے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.