وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہر کی خوبصورتی و دیگر میگا پراجیکٹس پر کام کی رفتار ،پیشرفت کا تفصیلی جائزہ
منصوبوں کی تکمیل میں فنڈز کی رکاوٹ حائل نہ ہو، حیات آباد فلائی اوور کا 85فیصد کام مکمل ، کلین اینڈ گرین پشاور کا ایجنڈا احسن طریقے سے مکمل کیا جائے، پرویز خٹک کی ہدایت
جمعہ 27 نومبر 2015 21:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پشاور شہر کی خوبصورتی، تزئین و آرائش اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے اور انکے اعلیٰ معیار کو ہر حالت میں یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے تا کہ شہر کی تاریخی حیثیت کو بحال کرنے کے ساتھ ساتھ اس میں تمام شہری سہولیات عوام کو جلد از جلد میسر آسکیں۔
اس ضمن میں وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر کی خوبصورتی اور دیگر میگا پراجیکٹس پر کام کی رفتار اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سینئر وزیر بلدیات عنایت اﷲ، پشاور میگا پراجیکٹ کے فوکل پرسن اور رکن صوبائی اسمبلی شوکت علی کویوسفزئی ،ایم پی اے جاوید نسیم، محکمہ ہائے خزانہ و بلدیات کے سیکرٹریوں، کمشنر پشاور، سی ای او واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز آف پشاور، ڈی جی پی ڈی اے سمیت پختونخوا ہائی وے اتھارٹی، آبپاشی، میونسپل سروسز و دیگر متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.