وزیراعلیٰ شہباز شریف کاگوجرانوالہ میں گھر کی دیوار گرنے سے2بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

جمعہ 27 نومبر 2015 21:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقہ کلاسکے میں گھر کی دیوار گرنے سے2بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ ور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں زخمی ہو نے والے بچوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :